Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پنجاب حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو بھی سستی بجلی دینے کا اعلان
    پوٹھوہار اگست 19, 2024

    پنجاب حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو بھی سستی بجلی دینے کا اعلان

    اگست 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab government's announcement to provide cheap electricity to the citizens of Islamabad
    Punjab government's announcement to provide cheap electricity to the citizens of Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب حکومت  نے اسلام آباد کے رہائشیوں کو بھی 2 مہینے کے لیے سستی بجلی دینے کا فیصلہ کیا ہے

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے بعد اسلام آباد کی بجلی کمپنی کے ساتھ لاہور ، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں کو خطوط بھیج دیے گئے ہیں۔

    سینئر  صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا  کہنا ہے کہ 201 ایک سے 500 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو اگست اور ستمبر کے مہینوں میں 14 روپے فی یونٹ  بجلی سستی دی جائے گی، شہریوں کو یہ ریلیف پنجاب کے بجٹ سے دیا گیا ہے، باقی صوبوں کو بھی یہ  اختیار ہے کہ وہ اپنے بجٹ سے عوام کو ریلیف دیں۔

    یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے  نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے  بھر میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 2 ماہ کے لیے  14 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان کیا تھا۔

    وزیراعظم نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے اقدامات کو سراہا تھا۔

    Islamabad اسلام آباد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے 28 محکمے اور ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
    Next Article گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، شاہراہ قراقرم بلاک
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.