Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 2, 2026
    حکومت

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»پنجاب دے رنگ – کے ٹو ٹی وی کا منفرد ثقافتی شو ناظرین کے دل جیتنے لگا
    شوبز ستمبر 17, 2025

    پنجاب دے رنگ – کے ٹو ٹی وی کا منفرد ثقافتی شو ناظرین کے دل جیتنے لگا

    ستمبر 17, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) کے ٹو ٹی وی  اپنے بامقصد پروگراموں کے ذریعے نہ صرف پاکستان بھر بلکہ بیرون ملک بالخصوص متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں بھی بڑی تعداد میں دیکھے جانے والے چینلز میں شامل ہے۔ اسی سلسلے میں اسلام آباد اسٹیشن سے ایک نیا اور خوبصورت ثقافتی شو "پنجاب دے رنگ” ہفتہ وار پیش کیا جا رہا ہے۔

    اس شو کی میزبانی رداعمران اور عماد کر رہے ہیں۔ پروگرام میں پنجاب کی ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو نمایاں کیا جاتا ہے۔ روایتی پکوان، ملبوسات، رسم و رواج، ہینڈی کرافٹ اور لوک موسیقی شو کے اہم حصے ہیں جو ناظرین کو پنجاب کی حقیقی جھلک دکھاتے ہیں۔

    "پنجاب دے رنگ” صرف ایک ثقافتی شو نہیں بلکہ صوبوں کے عوام کے درمیان دوستی اور ملی یکجہتی کو فروغ دینے میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ پروگرام میں پنجاب کے صوفی شعرا، فنکاروں اور ان نامور شخصیات کی خدمات کو بھی اجاگر کیا جا رہا ہے جو اپنی مثبت سوچ اور عمل کے ذریعے دوسروں کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں اور کرک میں تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    Next Article بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا: تحریر شفقت علی استوری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026

    اداکار محمد قوی کی وفات کو تین سال مکمل، فن کے شائقین میں یادیں تازہ

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 2, 2026
    حکومت

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 2, 2026
    حکومت

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.