Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج: اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند، موبائل سروس معطل
    پوٹھوہار اکتوبر 4, 2024

    تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج: اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند، موبائل سروس معطل

    اکتوبر 4, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    D-Chowk Protest
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ کے ہر حال میں آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچ کر احتجاج کے اعلان کے بعد انتظامیہ نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

    اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت مصروف عمل ہے، شہریوں سے گزارش ہے وہ کسی غیرقانونی عمل کا حصہ نہ بنیں۔  امن وامان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئےگا، سفر میں راستوں کی بندش کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری مدنظر رکھیں۔

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل فون سروسز معطل ہے اور سیکورٹی ہائی الرٹ ہے، جڑواں شہروں کو ملانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں اور فیض آباد پل پر ڈبل لیئر کنٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد ایکسپریس وے کو بھی مختلف مقامات پر سیل کر دیا گیا ہے۔ آئی جے پی ڈبل روڈ بھی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے اور راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ مری روڈ کی طرف آنے والے راستے بھی بند کر دیے گئے ہیں جبکہ راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بھی تاحکم ثانی معطل کر دی گئی ہے، شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری بھی ممنوع قرار دی گئی ہے۔

    سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ امن میں خلل ڈالنے والوں سے نمٹنے کیلئے خصوصی دستے تعینات ہیں۔ دوسری جانب ڈی چوک اسلام آباد پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو گیا او پولیس نے ڈی چوک سے تین افراد کو گرفتار کرلیا، زیرحراست افراد میں دوعام شہری اور ایک تحریک انصاف کا کارکن ہے۔

    وزارت داخلہ پنجاب نے لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں بھی دفعہ 144 نافذ کر دی اور پنجاب حکومت نے لاہور، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز بھی طلب کرلی۔ دفعہ 144 پرپابندی کا اطلاق جمعہ 4 اکتوبر سے اتوار 6 اکتوبر تک ہو گا تاہم لاہور میں جمعرات 3 اکتوبر سے منگل 8 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

    پولیس نے لاہور کے بھی خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے، موٹروے، بابو صابو انٹرچینج، ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کنٹینرز لگا دیے گئے، بابو صابو انٹرچینج کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ٹھوکر نیاز بیگ انٹر چینج سے بھی ٹریفک کو موٹروے پر داخل نہیں ہونے دیا جا رہا جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے داخلی راستے پر بھی کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں۔

    ادھر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مجھ سے ابھی تک کسی نے احتجاج ملتوی کرنے کے لیے رابطہ نہیں کیا، مجھ سے کسی کو بھی رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleساس کی موت کی اطلاع پر بھی شومیں بیٹھ کر قہقہے لگائے،ارچنا پورن سنگھ
    Next Article شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا حکم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    صحت

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.