Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار
    پوٹھوہار دسمبر 3, 2025

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI leaders Omar Ayub and Zartaj Gul declared absconders in Sangjani rally case
    انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت  نے سنگجانی جلسہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

    اسلام آباد: اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت کی ۔

    عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا ۔

    عدالت نے زین قریشی، علی بخاری ، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر لیں، بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔

    واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں وادی سرن کے سیاحتی مقام پر لاوارث لاش برآمد
    Next Article گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026

    پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، 37 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، 37 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    بلاگ

    صنعتی ایمرجنسی: قومی معیشت کا نوحہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    جنوری 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.