Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    پوٹھوہار ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTA Chairman files intra-court appeal against removal decision
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے عہدے سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ۔

    اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے نے وفاقی ہائیکورٹ میں دائر اپیل میں موقف اپنایا ہے کہ اپیل کنندہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے موجودہ چیئرمین ہیں ۔

    اپیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی اے کو پہلے 24 مئی 2023 کو پی ٹی اے میں ممبر ایڈمنسٹریشن مقرر کیا گیا تھا، پھر 25 مئی 2023 کو انہیں چیئرمین پی ٹی اے کے طور پر تعینات کیا گیا ۔

    اپیل میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن قوانین اور ضوابط کے مطابق اپنے کام انجام دے رہے ہیں اور یہ اپیل چیئرمین پی ٹی اے کی قانونی تعیناتی کو ثابت کرنے کیلئے دائر کی گئی ہے ۔

    اپیل کنندہ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے عدالت سے اپیل فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی بھی درخواست کی ہے ۔

    اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلے سناتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے  کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ دیا تھا ۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہری اسامہ خلجی کی جانب سے ایڈووکیٹ اسد لادھا کے وساطت سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی
    Next Article معرکہ حق میں کامیابی کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آزاد کشمیر اے پی سی کا اعلامیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.