Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار

    فروری 16, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»پی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل، ٹاپ 4 میں جگہ بنانے کی جنگ میں تیزی آنے لگی
    دلچسپ و عجیب مارچ 4, 2024

    پی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل، ٹاپ 4 میں جگہ بنانے کی جنگ میں تیزی آنے لگی

    مارچ 4, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL has entered an interesting phase, the battle to make the top 4 is gaining momentum
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔ ٹاپ 4 میں جگہ بنانے کی جنگ میں تیزی آنے لگی۔

    پاکستان سپر لیگ کا 20واں میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج شام اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود ہے، اس نے اب تک 6میچز کھیلے ہیں جن میں سے 3میں فتح اور 2میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ ایک روز قبل اس کا پنڈی میں ہی شیڈول میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کی وجہ سے اس کے حصے میں ایک پوائنٹ آیا۔ جس کی وجہ سے اس کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 7ہوچکی ہے۔

    دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6میں سے صرف 2میچز میں فتح حاصل ہوئی، 3میں شکست جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہونے کی وجہ سے اس کے پوائنٹس کی تعداد فقط 5اور وہ ٹیبل پر چوتھے نمبر پر موجود ہے۔پشاور زلمی کا انحصار ایک بار پھر اپنے کپتان بابراعظم پر ہوگا۔جن کا بیٹ خوب چل رہا اور وہ اپنی فارم سے ٹیم کو فتوحات دلانے کیلیے پراعتماد ہیں۔اسی طرح صائم ایوب کے نوجوان کندھوں پر بھی توقعات کا بوجھ موجود ہوگا۔بولرز میں سلمان ارشاد اور عارف یعقوب سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے۔ادھر اسلام آباد یونائیٹڈ کی توقعات بدستور اپنے ہارڈ ہٹرز سے ہی وابستہ ہیں، کولن منرو، شاداب خان اور نسیم شاہ توجہ کا مرکز ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواشنگٹن: بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سکھوں نے الگ ریاست کا پرچم لہرا دیا
    Next Article آڈیو لیکس کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار

    فروری 16, 2026

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار

    فروری 16, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    فروری 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار

    فروری 16, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.