Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل 9: روالپنڈی سٹیڈیم میں آج دو میچز کھیلے جارہے ہیں
    قومی خبریں مارچ 6, 2024

    پی ایس ایل 9: روالپنڈی سٹیڈیم میں آج دو میچز کھیلے جارہے ہیں

    مارچ 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9: Two matches are being played in Rawalpindi Stadium today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 9 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں, روالپنڈی سٹیڈیم میں آج دو میچز کھیلے جارہے ہیں

    پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیںمد مقابل ہیں۔جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔میچ شام 7بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ایونٹ میں 6میچز کھیل چکی ہے جن میں سے اسے 4میں فتح اور ایک میں ناکامی ہوئی ۔جبکہ ایک میچ بارش کے باعث شروع ہی نہیں ہو سکا تھا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 9پوائنٹس کے ساتھ دوسری۔

    کراچی کنگز کی ٹیم 4پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پرہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 7پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ میں اب تک 7میچز کھیلے ہیں جن میں سے اس نے 3میں فتح حاصل کی جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم تاحال پہلی فتح کی متلاشی ہے۔ قلندرز نے 7میچز کھیلے اور 6میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے
    Next Article محکمہ موسمیات: رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم خوش گوار رہنے کی نوید
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا، جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

    دسمبر 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.