Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال کی سڑکوں کا معائنہ: سینیٹر طلحہ محمود کی کوششوں سے وزیر اعظم کمیشن حرکت میں

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی داریل اور سنگل کے درمیان امن قائم رکھنے کی کوششیں

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں تین کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل 10، کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا
    قومی خبریں اپریل 12, 2025

    پی ایس ایل 10، کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا

    اپریل 12, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Karachi Kings defeat Multan Sultans after a thrilling encounter
    ملتان سلطانز کی ٹیم 235 رنز کا بڑا ہدف سکور کرکے بھی میچ میں کامیابی حاصل نہ کرسکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    ملتان سلطانز نے مقررہ20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 234رنز  بنائے، کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی، عباس آفریدی اور خوشدل شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    کپتان محمد رضوان شاندار 105 رنز بنا کر ناقابل شکست پویلین لوٹے۔ مائیکل بریسویل 44 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،کامران غلام 36، عثمان خان 19 اور شائی ہوپ 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    کراچی کنگز نے 237 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، جیمز ونس نے دھواں دار 101 رنز بنا کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، خوشدل شاہ  60، ٹِم سائفرٹ 32، کپتان ڈیوڈ وارنر 12، عرفات منہاس 10 بنانے میں کامیاب رہے ۔

    ملتان سلطانز کی جانب سے عاکف جاوید نے 3 ، اسامہ میر اور مائیکل بریسویل نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ،شاندار 101 رنز کی اننگز کھیلنے پر جیمز ونس کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد،خضرو،تلہ گنگ،واہ کینٹ اور دیگر علاقو میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    Next Article نوشہرہ: ایکسائز کی گاڑی پر شرپسندوں کی فائرنگ سے تین اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تین کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کردیا

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال کی سڑکوں کا معائنہ: سینیٹر طلحہ محمود کی کوششوں سے وزیر اعظم کمیشن حرکت میں

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی داریل اور سنگل کے درمیان امن قائم رکھنے کی کوششیں

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں تین کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

    ستمبر 11, 2025
    فیچرڈ

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کردیا

    ستمبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال کی سڑکوں کا معائنہ: سینیٹر طلحہ محمود کی کوششوں سے وزیر اعظم کمیشن حرکت میں

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی داریل اور سنگل کے درمیان امن قائم رکھنے کی کوششیں

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں تین کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.