Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ،وزیرعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

    اپریل 11, 2026
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پی ایس ایل 10، افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کو 8 وکٹ سے شکست
    پوٹھوہار اپریل 11, 2025

    پی ایس ایل 10، افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کو 8 وکٹ سے شکست

    اپریل 11, 2025Updated:اپریل 11, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Islamabad United defeats Lahore Qalandars by 8 wickets in opening match
    جیسن ہولڈر کو شاندار باولنگ پر افتتاحی میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن  کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کامیابی حاصل کرکے لاہور قلندرز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی ۔

    راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے  لاہور قلندرز کی ٹیم آخری اوور میں 139 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔

     عبداللہ شفیق نے 66 رنزکی اننگز کھیلی ،سکندر رضا 23 جبکہ ڈیرل مچل 13 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ،حارث رؤف 10 اور محمد نعیم 8 رنز بناسکے ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے جیسن ہولڈر اور شاداب خان  نے شاندار باولنگ کی اور 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ کپتان شاداب نے 3 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ نے مقررہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کیا، کولن منرو شاندار 59 جبکہ  سلمان علی آغا 41 رنز بناکر ناقابل شکست رہے ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کے مایہ ناز باولر جیسن ہولڈر کو شاندار باولنگ پر افتتاحی میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیڑھ لاکھ ہنرمند پاکستانی نوجوان بیلاروس بھیجے جائیں گے،دونوں ممالک میں اتفاق
    Next Article گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں پرحکم امتناع ختم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ،وزیرعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

    اپریل 11, 2026
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ،وزیرعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

    اپریل 11, 2026
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.