Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پی ایس ایل 10 کا افتتاحی تقریب کےساتھ آغاز، قومی فنکاروں کی شاندار پرفارمنس
    پوٹھوہار اپریل 11, 2025

    پی ایس ایل 10 کا افتتاحی تقریب کےساتھ آغاز، قومی فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

    اپریل 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10 begins with opening ceremony, spectacular performances by national artists
    معروف گلوکار علی ظفر نے سندھی، پنجابی، بلوچی اور پشتو میں گانے پیش کیے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سُپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا ،قومی ترانے کے بعد  فلائنگ سپر ہیرو نے سٹیڈیم میں چکر لگا یا اور پی ایس ایل ٹرافی چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کو پیش کی، گراؤنڈ میں مینار پاکستان کے تھری ڈی ماڈل کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

    افتتاحی تقریب میں میزبانی کے فرائض نامور پریزنٹر زینب عباس نے انجام دیے،ترانے کے بعد اداکار حمزہ علی عباسی نے اسٹیج پر گفتگو کی جس کے بعد معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

    بعد ازاں تقریب میں شریک لوگ ینگ اسٹنرز کی پرفارمنس سے محظوظ ہوئے۔ جس کے بعد مشہور پاپ گلوکار علی ظفر نے شاندار پرفارمنس پیش کرتے ہوئے ملک کی ثقافتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے سندھی، پنجابی، بلوچی اور پشتو میں گانے پیش کیے ،بعد ازاں علی ظفر، نتاشہ بیگ، ابرار الحق اور طلحہ انجم نے پی ایس ایل 10 کا اینتھم پیش کیا ۔

    راولپنڈی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل10کے افتتاحی میچ سمیت 11 مقابلے ہوں گے، اس کے بعد قذافی اسٹیڈیم 18 مئی کو ہونے والے فائنل سمیت 13 میچوں کی میزبانی کرے گا ۔

    کراچی اور ملتان 5،5 میچوں کی میزبانی کریں گے،11 اپریل تا 18 مئی، 37 دنوں تک جاری رہنے والے قومی میگا ایونٹ میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتربیلا ڈیم کے ساتھ ملحقہ پہاڑی سلسله پر آگ بھڑک اٹھی
    Next Article ڈیڑھ لاکھ ہنرمند پاکستانی نوجوان بیلاروس بھیجے جائیں گے،دونوں ممالک میں اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.