Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا

    ستمبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت کے خلاف احتجاج 22ویں روز بھی جاری
    خاص خبریں جنوری 18, 2024

    گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت کے خلاف احتجاج 22ویں روز بھی جاری

    جنوری 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت کے خلاف احتجاج 22ویں روز بھی جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 22ویں روز بھی مظاہرے جاری رہے، مظاہرین نے علاقے میں گندم کی سبسڈی بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔

    گلگت بلتستان کونسل کے اراکین نے جاری احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سبسڈی پر گندم کی سپلائی میں اضافے اور پرانی قیمتیں بحال کرنے کی سفارش کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کو سمری پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشکل موسم کے باوجود اسکردو، گلگت اور دیگر اضلاع میں 22ویں روز بھی احتجاج اور دھرنا جاری ہے، جس میں گندم کی امدادی قیمتوں میں اضافے اور دیگر خدشات کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔

    سکردو کے دیگر علاقوں میں ہزاروں مظاہرین نے حکومت اور عوامی نمائندوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔ سکردو میں جیل چوک سے یادگار چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ گلگت میں غریب باغ میں بھی دھرنا  جاری ہے جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔

    غذر کی وادی یاسین اور نگر خاص میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ گھانچے، شگر، ہنزہ، آست، دیامر اور کھرمنگ میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔مظاہرین نے اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم کیا۔ پیر کے روز، جی بی اسمبلی کے رکن فتح اللہ خان نے مظاہرین کے ساتھ بات چیت کی، انہیں پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات تک اپنا احتجاج ملتوی کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔

    ایک پریس ریلیز کے مطابق، کونسل نے فوری طور پر وزیراعظم پاکستان کو ایک سمری بھیجنے کا فیصلہ کیا، جس میں جی بی کے لیے گندم کے سبسڈی والے کوٹہ میں اضافے اور پرانی قیمتیں بحال کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ جی بی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کاظم میثم نے دیگر اپوزیشن ارکان کے ہمراہ مظاہرین کی حمایت کا اعلان کیا۔

    22nd day Gilgit Baltistan price wheat Protests احتجاج گلگت بلتستان گندم کی قیمت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان پر میزائل حملے کے بعد ایران کو پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب
    Next Article ہری پور میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025

    مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا

    ستمبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    حضرت محمد ﷺکا یوم ولادت ملک بھر میں دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

    ستمبر 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    چترال

    گلگت بلتستان،چترال اور مانسہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    اگست 27, 2025
    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا

    ستمبر 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.