Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونحوا کے نام سے خیبر ہٹا کر صرف پختونخوا کرنے کے خلاف ہزارہ میں احتجاج کا سلسلہ شروع
    خاص خبریں اکتوبر 16, 2024

    خیبر پختونحوا کے نام سے خیبر ہٹا کر صرف پختونخوا کرنے کے خلاف ہزارہ میں احتجاج کا سلسلہ شروع

    اکتوبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونحوا کے نام سے خیبر ہٹا کر صرف پختونحوا کرنے کے خلاف ہزارہ میں اختجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ مانسہرہ میں ہزارہ قومی محاذ کے زیراہتمام 18 اکتوبر کو ایک عظیم الشان اختجاجی جلسہ منعقد کیا جائے گا جس میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے۔

    جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں عوام کا کہنا ہے کہ ہمیں صرف ہزارہ صوبہ چاہئیے دوسری طرف تحریک صوبہ ہزارہ کے چئیرمین سردار محمد یوسف بھی میدان میں آگئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پہلے صوبہ ہزارہ کی بات ہو گی بعد میں نام کی تبدیلی کی بات ہو گی انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی سے ہزارہ صوبہ کی قرارداد منظور ہو چکی ہے اب قومی اسمبلی میں بھی ہزارہ صوبہ کا بل پیش کریں گے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتمام ممالک ملکر خطے کی معیشت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ ایس سی او کے اجلاس سے وزیراعظم کا خطاب
    Next Article ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025
    پوٹھوہار

    آر پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری میں شہریوں نے مسائل کے انبار لگا دیئے

    جون 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.