Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
    چترال فروری 5, 2025

    اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے

    فروری 5, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prince Karim Aga Khan passes away
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پرنس کریم آغا خان, مولانا شاہ کریم الحسینی اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں امام تھے۔ آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے اعلامیہ کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال چار فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ نماز جنازہ اور تدفین بھی لزبن میں ہی ہو گی، جس کی تاریخ اور وقت کا اعلان انتظامات کو حتمی شکل دینے کے بعد کیا جائے گا۔

    پرنس کریم آغا خان کے سوگوران میں تین بیٹے رحیم آغا خان، علی محمد آغا خان، حسین آغا خان اور ایک بیٹی زہرا آغا خان ہیں۔ پرنس کریم آغا خان 1936 کو پیدا ہوئے اور 20 سال کی عمر میں 1997 میں اسماعلی کمیونٹی کے 49ویں امام کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں۔

    آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے اعلامیہ کے مطابق پچاسویں حاضر امام کی نامزدگی اسماعیلی روایات کے مطابق کر دی گئی ہے۔ جانشین کی نامزدگی پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں کی تھی۔ جس کا اعلان اہلِ خانہ اور جماعت کے سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں کیا جائے گا۔

    پرنس کریم نے پاکستان کی ترقی کے لیے مثالی خدمات انجام دیں۔ انہیں 1983 میں نشان پاکستان اور 1970 میں نشان امتیاز سے نوازا گیا تھا۔ پرنس کریم آغا خان نے اپنی زندگی پسماندہ طبقات کی زندگیوں میں بہتری لانے میں صرف کی۔ انہوں نے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک قائم کیا جس کے تحت دو سو سے زائد ایجنسیاں اور ادارے کام کر رہے ہیں۔ پرنس کریم آغا خان انسان دوست اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article5 فروری: پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارتی تسلط کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن
    Next Article ملک بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.