Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،چیف سیکریٹری

    جون 28, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کیلئے 35 آزاد اراکین فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے

    جون 28, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث پانی سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    جون 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»وزیراعظم کی وفاقی وزراء کو پارلیمانی کارروائی میں حاضری يقينی بنانے کی ہدايت
    قومی خبریں دسمبر 17, 2024

    وزیراعظم کی وفاقی وزراء کو پارلیمانی کارروائی میں حاضری يقينی بنانے کی ہدايت

    دسمبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister's directive to federal ministers to ensure attendance in parliamentary proceedings
    وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم  نے ایوان میں وزرا کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ وزراء کی ایوان میں غیر حاضری سے احتساب کے اصولوں اور شفافیت کے عمل کو نقصان پہنچتا ہے، وزرا کے ایوان میں حاضر نہ ہونے سےعوام کے جمہوری اداروں پر اعتماد کو بھی نقصان پہنچے کا خدشہ ہے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزرا کا اپنے ماتحت افسران کو آئینی ذمہ داریاں دینا قابل قبول نہیں، یہ عمل وزراء کی جانب سے گورننس میں غیر سنجیدگی بھی ظاہر کرتا ہے ۔

    وزیراعظم نے وفاقی وزرا کو ایوان کی کارروائیوں میں حاضری اور آفیشل معاملات کے لیے پارلیمنٹ میں موجود وزراء کو چیمبر میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچکوال میں بھاری تیل کا کنواں بحال
    Next Article خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا فنڈز اور اختیارات نہ ملنے کے خلاف اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی مظاہرہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مخصوص نشستوں کے فیصلے میں قانون کی درست تشریح ہوئی، وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

    جون 27, 2025

    اللّٰہ نے ’’معرکہ حق‘‘ میں ہماری مدد کی کیونکہ ہم حق پر تھے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 27, 2025

    سوات سمیت خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران 11 افراد جاں بحق،6 زخمی

    جون 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،چیف سیکریٹری

    جون 28, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کیلئے 35 آزاد اراکین فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے

    جون 28, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث پانی سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    مخصوص نشستوں کے فیصلے میں قانون کی درست تشریح ہوئی، وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

    جون 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،چیف سیکریٹری

    جون 28, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کیلئے 35 آزاد اراکین فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے

    جون 28, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث پانی سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    جون 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.