Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم شہبازشریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا
    خاص خبریں دسمبر 28, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا

    دسمبر 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shahbaz Sharif inaugurated a modern cancer hospital and medical college in Muzaffarabad.
    میں خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوا، اندازہ ہے کہ وسائل سے محروم افراد کیلئے کینسر کا علاج کتنا مشکل ہے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہا کہ میں خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوا، اندازہ ہےکہ  وسائل سے محروم افرادکے لیےکینسرکا علاج کتنا مشکل ہے ۔

    مظفرآباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن،آنکالوجی اینڈ ریڈیو تھراپی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں، کینسر ہسپتال سے مقامی سطح پر بہترین طبی سہولتیں میسرآئیں گی ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوا، اندازہ ہے کہ وسائل سے محروم افراد کیلئے کینسر کا علاج کتنا مشکل ہے ۔

    اُنہوں نے کہا کہ شاندار ادارے کا افتتاح کرنا میرے لیے اعزاز ہے، جان لیوا بیماری میں مبتلا مریضوں کا علاج انسانیت کی بڑی خدمت ہے ۔

    بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانوگروسی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آزاد کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام اہم سنگ میل ہے، عوامی فلاح کیلئے ایٹمی توانائی کا استعمال لائق تحسین ہے ۔

    بعد ازاں وزیراعظم کو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کرایا گیا اور حکام نے اُنہیں شعبوں کے بارے میں مکمل بریف بھی کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    Next Article واہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 2026

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ماہ فروری میں ریکارڈ محصولات اکٹھے کیے

    مارچ 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.