Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی
    خاص خبریں جنوری 10, 2026

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister forms committee to review federal development projects in Khyber Pakhtunkhwa
    صوبے کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے  کمیٹی تشکیل دے دی ،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کے مسائل جانتا ہوں، اس کے حل کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات جاری ہیں ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ساتھ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندگان نے ملاقات کی، اس دوران صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور گورننس سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے ۔

    اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت دائرہ اختیار کے تحت مسائل کے پائیدار حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ۔

    وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ۔

    ملاقات میں فیصلہ ہوا کہ کمیٹی جلد پشاور کا دورہ کرے گی اور عوامی نمائندگان سے مل کر وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لے گی ۔

    اس موقع پر لیگی رہنماوں نے وزیرا‏عظم سے کہا کہ خیبر پخونخوا حکومت ناکام ہوچکی ہے،گورننس نام کی کوئی چیز نہيں۔ صحت، تعلیم، انفرااسٹرکچر اور عوامی فلاح کے لیے کوئی واضح پالیسی موجود نہیں، عوامی مسائل پر خیبر پختونخوا حکومت کی کوئی توجہ نہیں ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026

    ڈی پی او مری کی ہدایت پر فحاشی کے خلاف بڑی کارروائی، 14 افراد گرفتار

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    پوٹھوہار

    ڈی پی او مری کی ہدایت پر فحاشی کے خلاف بڑی کارروائی، 14 افراد گرفتار

    جنوری 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.