Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج
    فیچرڈ جون 25, 2025

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025Updated:جون 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Police personnel protest outside Gilgit Assembly demanding increase in allowances
    ڈیلی الاؤنس 30 دن کا دیا جائے، راشن، واشنگ اور میڈیکل الاؤنس میں 500 فیصد اضافہ کیا جائے، مظاہرین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان اسمبلی کے باہر پولیس اہلکاروں نے الاؤنسز میں اضافے کیلئے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیلی الاؤنس میں 500 فیصد اضافہ کیا جائے ۔

    گلگت: صوبائی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران پولیس اہلکاروں نے  احتجاج کیا اور کہا کہ بجٹ میں حکومت نے پولیس فورس کو مکمل نظر انداز کیا ہے ۔

    مظاہرین کا کہنا تھاکہ ڈیلی الاؤنس 20 دن کا دیا جارہا ہے وہ بھی پرانے ریٹ پر ہے ،پولیس اہلکاروں نے مطالبہ کیا کہ ڈیلی الاؤنس 30 دن کا دیا جائے، راشن، واشنگ اور میڈیکل الاؤنس میں 500 فیصد اضافہ کیا جائے ۔

    مظاہرین پولیس اہلکاروں کا مزید کہنا تھا کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو پورے گلگت بلتستان میں احتجاج کی کال دیں گے ۔

    دوسری جانب گلگت بلتستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا ایک کھرب 48 ارب کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا  جبکہ ایوان میں اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی اور بجٹ کو مسترد کر دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف
    Next Article گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025

    گلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اگست 16, 2025

    گلگت: نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، متعدد سیاح بھی پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اگست 16, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع

    اگست 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اگست 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.