Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں نمونیہ اور خسرہ پھیل گیا
    خاص خبریں فروری 7, 2024

    گلگت بلتستان میں نمونیہ اور خسرہ پھیل گیا

    فروری 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pneumonia and measles spread in Gilgit-Baltistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں نمونیہ اور خسرہ پھیل گیا۔ گزشتہ پانچ دنوں میں ایک سے پانچ سال کی عمر کے 14 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔چلاس میں  سات بچے خسرہ کی وبا سے اور دو بچے نمونیا کی وباء سے استور میں جبکہ پانچ بچے جو نمونیا اور خسرہ کی بیماریوں میں مبتلا تھے شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت میں جان کی بازی ہار گئے۔اس کے علاوہ درجنوں بچے نمونیا اور خسرہ کا شکار ہو کر ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کے لئے سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ والدین بروقت بچوں کو ہسپتالوں میں نہیں لا رہے ہیں ۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچوں کو شدید سردی میں گھروں سے باہر نہ نکلنے دیا جائے . گرم ملبوسات اور گرمی پہنچانے والی خوراک بچوں کو دی جائے تاکہ وہ ان وبائی بیماریوں کا مقابلہ کر سکیں اور بیمار ہونے پر بروقت ہسپتال لایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں
    Next Article آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں، سعودی عرب
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    بلتورو گلیشیئر سے جاپانی کوہ پیما کو ریسکیو کر کے سی ایم ایچ سکردو منتقل کر دیا گیا

    جون 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.