Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو
    خاص خبریں مارچ 28, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

    مارچ 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PM Shahbaz Sharif’s telephonic conversation with Iranian President
    دونوں نے خطے میں جاری کشیدگی اور امن کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

    وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، دونوں نے خطے میں جاری کشیدگی اور امن کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

    وزیراعظم نے ایران پر اسرائیل کے مسلسل حملوں، بالخصوص گزشتہ روز شہری تنصیبات پر ہونے والے تازہ حملوں کی شدید مذمت کا اعادہ کیا، انہوں نے ان مشکل حالات میں ایرانی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا، وزیراعظم نے ایرانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لیے دعا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

    اس دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کو اپنے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے امریکا ، برادر خلیجی اور اسلامی ممالک کے ساتھ جاری سفارتی روابط سے آگاہ کیا، جن کا مقصد امن مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے امن اقدام کی بھرپور حمایت کا ذکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اجتماعی کوششوں سے کشیدگی کے خاتمے کی کوئی مؤثر راہ نکلے گی۔

    ایرانی صدر نے وزیراعظم کی مخلصانہ سفارتی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ایران کے خلاف اسرائیلی اقدامات کے حوالے سے اپنا مؤقف بیان کیا، انہوں نے مذاکرات اور ثالثی کے لیے اعتماد سازی کی ضرورت پر زور دیا اور اس ضمن میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی۔

    وزیراعظم نے ایرانی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دلایا کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے اپنا تعمیری کردار جاری رکھے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان متحرک، اہم اجلاس کل اسلام آباد میں
    Next Article لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان متحرک، اہم اجلاس کل اسلام آباد میں

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

    مارچ 28, 2026
    خاص خبریں

    امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان متحرک، اہم اجلاس کل اسلام آباد میں

    مارچ 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

    مارچ 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.