Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تحصیل غازی کی معروف روحانی شخصیت پیر عبدالحمیدخان انتقال کرگئے
    خاص خبریں فروری 12, 2025

    تحصیل غازی کی معروف روحانی شخصیت پیر عبدالحمیدخان انتقال کرگئے

    فروری 12, 2025Updated:فروری 12, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحصیل غازی کی معروف روحانی شخصیت پیر عبدالحمیدخان المعروف خان صاحب آف امر خانہ 89 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ کل  سہ پہر 3 بجے آبائی گاؤں امرخانہ میں ادا کی جائے گی،جبکہ تجہیز وتکفین اور تدفین بھی وہیں ہو گی۔

    انھوں نے سوگواران میں دو بیٹے عارف خان ،فضار خان اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں،وہ طویل عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھے، انھیں شوگر اور مثانہ کے امراض بھی لاحق تھے،ان کا علاج معالجہ اسلام اباد اور راولپنڈی کی مختلف نجی اسپتالوں میں ہوتا رہا، تین روز قبل ہی وہ اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال سے گھر شفٹ ہوئے تھے،وہ 1972 میں علاقہ کی ایک روحانی شخصیت سے بیعت ہوئے تھے،اور 1993 میں ان کی اپنی پیری مریدی کا سلسلہ شروع ہوا تھا،ان کے والد محترم پولیس سروس سے ریٹائرڈ تھے،اور وہ خود جانوروں کی خرید و فروخت کا کاروبار کرتے تھے،ان کے مرید اور عقیدت مند ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں،ان کے مریدوں میں سابق وزرائے اعظم غلام مصطفٰی جتوئی، بے نظیر بھٹو اور راجا پرویز اشرف بابر اعوان،آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان، سمیت بڑے بڑے سیاستدان، بیورو کریٹس، سرکاری افسران اور ملک کی معروف شخصیات شامل ہیں، واضح رہے کہ پیر حمید خان علاقہ بھر میں اپنے ترقیاتی کاموں کے لئے مشہور ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article جنوبی افریقه کو 6 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا

    فروری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.