Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»توانائی»پیٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم اقدام، خصوصی فنڈ کا قیام
    توانائی جون 30, 2026

    پیٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم اقدام، خصوصی فنڈ کا قیام

    جون 30, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا.

    پیٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے استحکام کے لیے خصوصی فنڈ قائم کردیا گیا۔

    وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کیا گیا۔

    وزارت خزانہ فنڈ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، فنڈ کے تمام وسائل وفاق کے پبلک اکاؤنٹ میں جمع ہوں گے۔

    پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ کے لیے الگ اکاؤنٹنگ ہیڈ مختص کر دیا گیا.

    وزارت خزانہ، پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا فنڈ کے آپریٹنگ طریقہ کار طے کریں گے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق فنڈ کے انتظامی اور مالیاتی قواعد الگ سے منظور کیے جائیں گے.

    حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کے استحکام کے لیے نیا مالیاتی میکنزم متعارف کرایا گیا.

    اوگرا اور وزارت خزانہ فنڈ کی گورننس اور آپریشنل فریم ورک تیار کریں گے۔

    سٹیٹ بینک، صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو فنڈ کے قیام سے آگاہ کر دیا گیا۔

    اوگرا ایندھن کی قیمتیں پاکستان پٹرولیم خبریں پیٹرول کی قیمت پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ پیٹرولیم مصنوعات ڈیزل کی قیمت وزارت خزانہ وفاقی حکومت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت نے پانی میں رکاوٹ ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Next Article بنوں: رکن کے پی اسمبلی نے 132 کے وی کے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کر تمام فیڈرز آن کرا دیے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.