Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»توانائی»حکومت بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین تک فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
    توانائی جون 27, 2026

    حکومت بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین تک فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    جون 27, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نہ تو کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی کسی دوسرے پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین تک کوئی بھی فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے۔

    علی پرویز ملک کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اس عہد کے تحت اب تک ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مجموعی طور پر 200 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 155 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ اس ہفتے عالمی منڈی میں پیٹرول کی پلیٹس قیمت 98.35 سے 91.68 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہی، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی پلیٹس قیمت 109.09 سے 104.79 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہی۔

    ایکس بیان پاکستان پاکستان نیوز پیٹرول قیمت پیٹرولیم پالیسی پیٹرولیم قیمتیں تازہ خبر تیل کی قیمتیں حکومت پاکستان ڈیزل قیمت شہباز شریف عالمی منڈی علی پرویز ملک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد
    Next Article چترال، سوات اور مانسہرہ سميت دیگر پہاڑی علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.