Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ: اپر کوہستان میں زمینوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری

    اگست 22, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا: علاقہ گھڑی افغاں میں دو افراد کنویں میں گر گئے

    اگست 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا
    خاص خبریں جولائی 31, 2025

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Petrol price reduced by Rs 7.54 per liter, diesel becomes more expensive
    تنزلی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے61 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 285 روپے 83 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ،کمی کے بعد پٹرول کی قیمت فی لیٹر 264 روپے 61 پیسے مقرر کردی گئی ۔

    اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اور اوگرا سمیت متعلقہ وزارتوں کی تجاویز کی روشنی میں حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے سے کم کرکے264 روپے 61 پیسے فی لیٹر کردی گئی ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 285 روپے 93 پیسے ہوگئی ہے ۔

    وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا
    Next Article حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ: اپر کوہستان میں زمینوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری

    اگست 22, 2025

    ٹیکسلا: علاقہ گھڑی افغاں میں دو افراد کنویں میں گر گئے

    اگست 22, 2025

    ملک میں بارہ صوبے بنا نے کی باز گشت ،ہزارہ صوبہ کی تحریک ایک بار بھر سر گرم

    اگست 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ: اپر کوہستان میں زمینوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری

    اگست 22, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا: علاقہ گھڑی افغاں میں دو افراد کنویں میں گر گئے

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    ملک میں بارہ صوبے بنا نے کی باز گشت ،ہزارہ صوبہ کی تحریک ایک بار بھر سر گرم

    اگست 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ: اپر کوہستان میں زمینوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری

    اگست 22, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا: علاقہ گھڑی افغاں میں دو افراد کنویں میں گر گئے

    اگست 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.