Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی

    نومبر 23, 2025
    خاص خبریں

    اين اے 118 هری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

    نومبر 23, 2025
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے
    فیچرڈ نومبر 2, 2025

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Officer martyred, 2 injured in explosion at CTD police station
    فی الحال تھانے پر حملے کے شواہد نہیں ملے، تاہم تحقیقات کے بعد حتمی طور پر کچھ کہا جاسکے گا، سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر محکمہ انسداد دہشتگردی کے تھانے کے اسلحہ خانے میں رکھا پرانا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے، سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق پولیس سٹیشن میں موجود تمام ملزمان کو لاک اپ سے محفوظ طور پر نکال لیا گیا ہے ۔

    پشاور: کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) ڈاکٹر میاں سعید نے سی ٹی ڈی اہلکار کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تھانے پر حملے کے شواہد نہیں ملے، دھماکے کے بعد اطراف کا علاقہ سیل کر دیا گیا ہے، دھماکے سے بلڈنگ کا ایک حصہ منہدم ہو گیا ہے ۔

    سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید نے بتایا کہ دھماکہ پولیس سٹیشن کے بارودی مواد کے کمرے میں موجود پرانا بارودی  مواد کے پھٹنے کی وجہ سے ہوا ہے، آگ دیگر گولا بارود تک بھی پھیلی جس سے مزید دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں ایک سی ٹی ڈی اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، تمام ملزمان کو لاک اپ سے محفوظ طور پر نکال لیا گیا ہے ۔

    انہوں نے بتایا کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور اپنی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ دہشت گردی کی واردات نہیں لگتا، فی الحال تھانے پر حملے کے شواہد نہیں ملے، تاہم تحقیقات کے بعد حتمی طور پر کچھ کہا جاسکے گا ۔

    دوسری جانب ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ تھانہ سی ٹی ڈی اور اطراف کےعلاقوں کو سیل کرکے نفری تعینات کی گئی ہے، دھماکے سے عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ہے ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے بعد جیسے ہی مزید معلومات دستیاب ہوں گی، میڈیا اور عوام سے شیئر کی جائیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی
    Next Article اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی

    نومبر 23, 2025

    اين اے 118 هری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

    نومبر 23, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی

    نومبر 23, 2025
    خاص خبریں

    اين اے 118 هری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

    نومبر 23, 2025
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز ، پاکستان نےسری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    جو چیزیں گزشتہ حکومت میں التوا کا شکار رہیں ان کو فاسٹ ٹریک کیا جائے گا ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    نومبر 21, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی

    نومبر 23, 2025
    خاص خبریں

    اين اے 118 هری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

    نومبر 23, 2025
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.