Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور کور نے 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی
    خاص خبریں دسمبر 30, 2025

    پشاور کور نے 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

    دسمبر 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Corps wins 50th Chief of Army Staff Polo and Tent Pegging Championship
    چیمپئن شپ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستہ روایات اور نظم و ضبط کی عکاسی کرتی ہے، چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 8 ٹیموں نے حصہ لیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025پشاور کور نے اپنے نام کرلی،گوجرانوالہ کور نے دوسری پوزیشن حاصل کی ، آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےجیتنے والی اور حصہ لینے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جناح پولو فیلڈز پہنچنے پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا، وزیر داخلہ اور چیف سیکرٹری پنجاب سمیت تماشائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

    پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیمپئن شپ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستہ روایات اور نظم و ضبط کی عکاسی کرتی ہے، چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 8 ٹیموں نے حصہ لیا ۔

    پشاور کور نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ جیت لی، جبکہ گوجرانوالہ کور نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل نے جیتنے والی اور حصہ لینے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: گلیات کے علاقے باگن میں گھر میں خوفناک آتشزدگی، دو بچے جھلس گئے
    Next Article عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹیکسلا میں ماڈل بازار قائم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.