Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی سی بی: نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے 6 فروری کو اجلاس طلب
    قومی خبریں جنوری 30, 2024

    پی سی بی: نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے 6 فروری کو اجلاس طلب

    جنوری 30, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PCB Meeting called on February 6 to elect new chairman
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 6 فروری کو طلب، نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ہوگا۔

    قائم مقام چیئرمین اور الیکشن کمشنر شاہ خاور کی جانب سے پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ دس رکنی گورننگ بورڈ کا اجلاس 6 فروری کو دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ہے۔ پیر کو پی سی بی کے ایک بیان میں کہا گیا کہ اس اہم اجلاس کا نوٹس پی سی بی کے آئین 2014 کی دفعات کے مطابق جاری کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کرکٹ بورڈ کے تمام اراکین کی شرکت لازمی قرار دی گئی ہے۔

    زرائع کے مطابق نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے وزیراعظم کی طرف سے نامزد کردہ مصطفیٰ رمدے اور وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی امیدوار ہیں۔ دس رکنی گورننگ بورڈ میں بہاولپور ریجن کے صدر طارق سرور، ڈیرہ مراد جمالی کے صدر ظفراللہ جدگال، آزاد جموں و کشمیر ریجن کے صدر سجاد علی کھوکھر اور لاڑکانہ ریجن کے صدر تنویر احمد شامل ہیں۔

    خیال رہے کہ ملک کی کرکٹ گورننگ باڈی گزشتہ 13 ماہ سے چیئرمین کے بغیر تھی اور اس دوران پی سی بی کو دو الگ الگ عبوری انتظامی کمیٹیاں چلا رہی تھیں۔

    February new chairman PCB اجلاس پی سی بی چیئرمین فروری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    Next Article ویرات کوہلی پر بڑا الزام, جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر ڈین ایلگر کا انکشاف
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.