Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری سے موسم سرد

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی سی بی نے ڈسپلن توڑنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
    خاص خبریں اگست 2, 2024

    پی سی بی نے ڈسپلن توڑنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا

    اگست 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PCB has decided to crack down on cricketers who break discipline
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے تمام کرکٹرز کے خلاف گھیرے کو تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

    کرکٹرز کی طرف سے چئیرمین محسن نقوی کے خلاف منظم مہم کو چلایا جارہا ہے لیکن پی سی بی نے کسی بھی دباؤ کے بغیر کرکٹرز کے خلاف پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک سابق کپتان پر مشتمل کمیٹی سینئر منیجر وہاب ریاض، منیجر منصور رانا اور غیر ملکی ہیڈ کوچ گیر ی کرسٹن کارروائی کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس عمل کا حصہ وقار یونس ہوں گے اور اس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوالے سے تین رپورٹس کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

     ایک رپورٹ کو آزادانہ طور پر انٹیلیجنس سے تیار کروایا گیا ہے، ان رپورٹس کا پی سی بی ڈسپلنری کمیٹی تفصیلی طور پر جائزہ لے گی، کمیٹی کا سربراہ ایک سابق کپتان کو مقرر کیا جارہا ہے جو کہ براہ راست کارروائی کی نگرانی کریں گے۔کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کھلاڑیوں کے حوالے سے فیصلے بھی کیے جائیں گے جبکہ اس کے برعکس حتمی سفارشات پر عمل درآمد کے لئے وقار یونس اور محسن نقوی شامل ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک:تھانہ صدر حسن ابدل میں تعینات پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار ہلاکت
    Next Article آزادکشمیر پولیس کا ایک سو جوانوں پر مشتمل پہلا انٹی رائیٹ یونٹ پاس آؤٹ ہوگیا
    Ume Roman

    Related Posts

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری سے موسم سرد

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا

    ستمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری سے موسم سرد

    ستمبر 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.