Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»چیئرمین پی سی بی کا مظفر آباد سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان
    فیچرڈ دسمبر 16, 2025

    چیئرمین پی سی بی کا مظفر آباد سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان

    دسمبر 16, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PCB Chairman announces to hold international matches at Muzaffarabad Stadium
    پی ایس ایل روڈ شوز کی کامیابی پی سی بی اور پی ایس ایل کی پوری ٹیم کی کامیابی ہے، محسن نقوی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مظفرآباد سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے کہ پی ایس ایل 11 کے میچز مظفرآباد سٹیڈیم میں بھی کروائے جائیں، مظفرآباد سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز بھی کرائیں گے ۔

    لاہور: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا ،جس میں نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کے دوسرے مرحلے کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ۔

    ایل سی سی اے گراؤنڈ کو اوول گراؤنڈ کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں پی ایس ایل لندن اور نیویارک روڈ شوز کی کامیابی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور ٹیم کی محنت اور پروفیشنل ازم کو سراہا گیا ۔

    سری لنکن ٹیم کے حالیہ دورہ کو جاری رکھنے کے لیے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ذاتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

    بی او جی کے ممبران کی جانب سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اظہار تشکر کی قرارداد منظور کی گئی ۔

    اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کے ٹور کو جاری رکھنے کا کریڈٹ میری ذات کو نہیں بلکہ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔ ہم نے اخلاص سے محنت کی اور اللہ تعالٰی نے مدد کی ۔

    محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل روڈ شوز کی کامیابی پی سی بی اور پی ایس ایل کی پوری ٹیم کی کامیابی ہے۔ پی ایس ایل کو انٹرنیشنل برانڈ بنانے کے لئے سب نے شبانہ روز انتھک محنت کی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پوری کوشش ہے کہ پی ایس ایل 11 کے میچز مظفرآباد سٹیڈیم میں بھی کروائے جائیں، مظفرآباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز بھی کرائیں گے ۔

    چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ سٹیڈیم تعمیر ہو گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیزل کی قیمت فی لٹر 14 روپے کم جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان
    Next Article سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    پوٹھوہار

    راولپنڈی: سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر میں…

    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.