Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دیدی

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: نو تعمیر شدہ دوتار سپورٹس گراونڈ میں شاندار جشنِ نیزہ بازی کا انعقاد

    دسمبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کا سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بھرپور مؤقف
    خاص خبریں مارچ 25, 2025

    پاکستان کا سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بھرپور مؤقف

    مارچ 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا اور عالمی برادری پر زور دیا کہ پائیدار امن کے لیے تنازعات کی بنیادی وجوہات کو حل کیا جائے۔

    اقوام متحدہ مشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، پاکستان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو مؤثر طریقے سے اٹھایا اور عالمی قیادت کو تنازع کے منصفانہ حل کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

    مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے: طارق فاطمی

    وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے سلامتی کونسل کی کھلی بحث سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ جموں و کشمیر تاحال سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے اور اس کا منصفانہ اور حتمی حل ابھی باقی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ عالمی برادری نے کشمیری عوام سے ان کے حق خودارادیت کے لیے استصوابِ رائے کا وعدہ کیا تھا، جسے پورا کرنا سلامتی کونسل کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

    طارق فاطمی نے اس موقع پر عالمی قیادت پر زور دیا کہ وہ اپنی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے تاکہ تنازع کا منصفانہ اور دیرپا حل ممکن ہو سکے۔

    پاکستان عالمی امن کے قیام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے

    انہوں نے اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو سب سے طویل عرصے سے اقوام متحدہ کے تحت امن مشنز میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پاکستان اقوام متحدہ کے قیام امن کمیشن کا بانی رکن بھی ہے۔

    181 پاکستانی اہلکار عالمی امن کے لیے جانیں نچھاور کر چکے ہیں

    طارق فاطمی نے بتایا کہ پاکستان نے اب تک 48 اقوام متحدہ مشنز میں 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد امن اہلکار تعینات کیے ہیں، جن میں سے 181 پاکستانی اہلکار عالمی امن و سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔

    ان کے مطابق اس وقت بھی 3 ہزار 267 سے زائد پاکستانی مرد و خواتین 7 مختلف اقوام متحدہ امن مشنز میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں گندم اگانے والے کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دینے کا اعلان
    Next Article ناران میں گلیشیئر گرنے سے درجنوں ہوٹل اور مکانات دب گئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری

    دسمبر 27, 2025

    ایبٹ آباد: نو تعمیر شدہ دوتار سپورٹس گراونڈ میں شاندار جشنِ نیزہ بازی کا انعقاد

    دسمبر 27, 2025

    بی پی ایل فرنچائز ڈھاکہ کیپیٹلز کو بڑا دھچکہ، میچ سے چند لمحے قبل تجربہ کار کوچ کا اچانک انتقال

    دسمبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دیدی

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: نو تعمیر شدہ دوتار سپورٹس گراونڈ میں شاندار جشنِ نیزہ بازی کا انعقاد

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    بی پی ایل فرنچائز ڈھاکہ کیپیٹلز کو بڑا دھچکہ، میچ سے چند لمحے قبل تجربہ کار کوچ کا اچانک انتقال

    دسمبر 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دیدی

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: نو تعمیر شدہ دوتار سپورٹس گراونڈ میں شاندار جشنِ نیزہ بازی کا انعقاد

    دسمبر 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.