Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    چترال

    چترال کی سڑکوں کا معائنہ: سینیٹر طلحہ محمود کی کوششوں سے وزیر اعظم کمیشن حرکت میں

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بھارت نہیں جائےگی، محسن نقوی
    قومی خبریں اپریل 19, 2025

    پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بھارت نہیں جائےگی، محسن نقوی

    اپریل 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Women's Cricket Team Will Not Go to India to Play World Cup, Says Mohsin Naqvi
    ہم بھارت کے سوا کسی بھی جگہ کھیلنےکو تیار ہیں،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قذافی سٹیڈیم لاہور میں ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی و زیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ  پاکستان ویمن ٹیم معاہدے کے مطابق بھارت نہیں جائےگی، بھارت میزبان ہے وہ فیصلہ کرےگا کہ کہاں کھلانا ہے ۔

    چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی کا کہنا تھا کہ ہم  بھارت کے سوا کسی بھی جگہ کھیلنےکو تیار ہیں ۔

     ان کا کہنا تھا کہ جب ٹیم ایک ہوکرکھیلے تو اسی طرح کا نتیجہ آتا ہے، ویمن کرکٹرز کو انعام ملےگا یہ اُن کا حق ہے، یہ ہر ٹیم کے لیے ہے کہ وہ ایک ہو کر کھیلیں تو ایسے ہی نتائج آئیں گے ۔

    محسن نقوی نے کہا کہ ویمن ٹیم میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں تو  پھر  ایک ٹریک پر آئے ہیں، اسی طرح دوسری ٹیموں انڈر 19 شاہین اور قومی ٹیم کے نتائج بھی آنا شروع ہوجائیں گے ۔

    ان کا مزید کا کہنا تھا کہ قومی مینز ٹیم کے حوالے سے آئندہ اہم فیصلے ہوں گے، عاقب جاوید سے عبوری ذمہ داری سنبھالنے کی درخواست کی تھی، یہ عارضی فیصلہ تھا، آئندہ ہفتے اس بارے میں دیکھتے ہیں ۔

    ان سے سوال کیا گیا کہ محمد رضوان ناراض دکھائی رہے ہیں وہ کہتے ہیں میرے پاس اختیارات نہیں، اس پر چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ میں اس بارے میں کوئی کمنٹ نہیں کروں گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومتی اقدامات سے چترال میں مارخوروں کی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہوگئی، پیر مصور خان
    Next Article سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کرپشن کے الزامات سے بری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں تین کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کردیا

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    چترال

    چترال کی سڑکوں کا معائنہ: سینیٹر طلحہ محمود کی کوششوں سے وزیر اعظم کمیشن حرکت میں

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی داریل اور سنگل کے درمیان امن قائم رکھنے کی کوششیں

    ستمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    چترال

    چترال کی سڑکوں کا معائنہ: سینیٹر طلحہ محمود کی کوششوں سے وزیر اعظم کمیشن حرکت میں

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.