Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا
    خاص خبریں فروری 2, 2024

    پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا

    فروری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Tehreek-e-Insaf has decided to postpone the intra-party elections
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف نے اپنے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

    پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تاریخ کا اعلان کیے جانے کے اگلے ہی دن انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کیا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی۔ پارٹی ارکان نے بھی عام انتخابات میں مصروفیت کے باعث انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست کی ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے عام انتخابات کے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز ہی پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کیا گیا تھا۔جس کے تحت انتخابات 5فروری کومنعقد کروانے کا اعلان کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی رہنمارؤف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کیا تھا۔

    intra-party elections Pakistan Tehreek-e-Insaf postpone انٹرا پارٹی پاکستان تحریک انصاف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleائیر لائنز کے انتظامی معاملات اور مسائل کی بنا 8 پروازیں منسوخ
    Next Article نو مئی کیس: بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی
    Ume Roman

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.