Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    کھیل دسمبر 16, 2025

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan reaches semi-finals of U-19 Asia Cup after defeating UAE
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 241 رنز بنائے، جواب میں یو اے ای کی ٹیم 171 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دے ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، پاکستان کے 242 رنز ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی پوری ٹیم  171 رنز بنا کر آوٹ ہوئی ۔

    دبئی میں کھیلے گئے گروپ کے اپنے آخری میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 241 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے احمد حسین نے65 اور سمیر منہاس نے 44رنز کی نمایاں اننگز کھیلیں، حمزہ ظہور نے 42 رنز بنائے ۔

    متحدہ عرب امارات کی جانب سے یوگ شرما نے 3 اور نسیم خان نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی پوری ٹیم 38ویں اوور میں 171 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،  ایان مصباح نے 77رنز بنائے جبکہ  پرتھوی مدھو نے 27رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور شاندار بولنگ پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔، میچ مین کامیابی کے ساتھ ہی قومی ٹیم نے ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چیئرمین پی سی بی کا مظفر آباد سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان

    دسمبر 16, 2025

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025

    لارڈز میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی

    دسمبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    فیچرڈ

    چیئرمین پی سی بی کا مظفر آباد سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.