Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات
    حکومت فروری 27, 2026

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان افغانستان سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کی کارروائیوں کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور دیا جاتا رہے گا۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں وفاقی وزیرِ اطلاعات نے کہاکہ افغان طالبان رجیم اور بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جھوٹا اور بے بنیاد پرپیگنڈا کیا جارہا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیرِ طلاعات عطاءاللہ تارڑ نےکہاکہ عملی میدان میں شکست فاش کے بعد افغان طالبان رجیم جھوٹ اور پراپیگنڈے کا سہارا لے رہی ہے۔ افغان طالبان رجیم کو ہر گز جھوٹ کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے۔
    وزیراطلاعات نے کہاکہ افغانستان کو ماضی کی پسپائیوں سے سبق سیکھنا چاہیئے۔ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے ہر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے رہیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت
    Next Article وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026

    تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر ہوگا ہر جگہ ’پاکستان‘ کا نام نمایاں طور پر لکھا جائے گا: مریم نواز

    اپریل 8, 2026

    پاکستان کا ایران جنگ بندی میں کلیدی کردار، "اسلام آباد ٹالکس” ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    اپریل 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا

    اپریل 8, 2026
    امن

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا

    اپریل 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.