Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ پنجاب نے ”پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026“ کا افتتاح کر دیا
    پنجاب ستمبر 18, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب نے ”پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026“ کا افتتاح کر دیا

    ستمبر 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے”پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026“کا افتتاح کردیا۔

    لاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے آٹو موبائل انڈسٹری سے منسلک صنعتکاروں سے ملاقات کی اور قومی معاشی ترقی کے لئے اُن کی خدمات کوسراہا۔

    آٹو موبائل ا نڈسٹری سے منسلک ماہرین نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژن کو قابل تقلید قرار دیا۔

    الیکٹر ک وہیکل انڈسٹری کے نمائندوں او رانتظامی افسران نے گرین ٹیکسی، وزیراعلیٰ بائیک سکیم کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اس اقدام کو قابل تحسین قرار دیا۔

    ٹریکٹر ساز انڈسٹری کے نمائندگان اور مالکان نے وزیراعلیٰ گرین ٹریکٹر سکیم کے اجرا کوسراہا۔

    نمائندگان ٹریکٹر ساز کمپنی نے کہا کہ گرین ٹریکٹر سکیم سے ٹریکٹر سازی کی صنعت اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئی ہے۔

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی گرین ٹریکٹر سکیم سے لوکل ٹریکٹر سازی کو فروغ ملا ۔

    وزیراعلی ٰمریم نوازشریف نے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو میں مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔

    انہوں نے الیکٹر ک گاڑیوں کا معائنہ کیا، الیکٹرک ایمبولینس میں دلچسپی ظاہر کی۔

    وزیراعلی ٰ مریم نواز شریف نے جدید ترین گاڑیوں،بائیکس اورجنریٹر کا بھی جائزہ لیا۔

    آٹو شو میں کاریں، موٹر سائیکلیں، الیکٹرک اور سیمی الیکٹرک اور مقامی آٹو پارٹس نمائش کے لیے پیش کیے گیے ہیں۔

    مریم نواز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی”آٹو موٹیو“ صنعت صنعتی ترقی، سرمایہ کاری اور روزگار کا اہم ذریعہ ہے۔

    آٹو پارٹس آٹو موبائل انڈسٹری الیکٹرک گاڑیاں بائیک اسکیم پاکستان آٹو انڈسٹری پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 پنجاب آٹو شو گرین ٹریکٹر اسکیم گرین ٹیکسی لاہور ایکسپو سینٹر مریم نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری
    Next Article بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں: 7 دہشت گرد ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.