Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم
    پنجاب ستمبر 8, 2026

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: حکومت پنجاب کے زیر اہتمام جانوروں، پرندوں اور درندوں کے علاج کے لیے پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔

    جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال میں 12 آپریشن تھیٹرز اور 2 معائنہ رومز قائم کیے گئے ہیں۔

    پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا۔

    اس موقع پر منعقدہ اجلاس میں وائلڈ لائف ہسپتال سمیت جنگلات، سفاری اور وائلڈ لائف منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت وائلڈ لائف ہسپتال کا قیام جنگلی حیات کے علاج اور تحفظ کے حوالے سے اہم سنگِ میل ہے۔

    اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر جلو پارک کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت جدید ایکو ٹورازم مرکز بنانے کے لیے ماسٹر پلان اور بزنس پلان تیار کرنے کا بھی جائزہ لیا گیا۔

    ایکو ٹورازم کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔

    اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ جنگلات میں آگ کی بروقت نشاندہی کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس نظام نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    اے آئی اور لانگ رینج تھرمل کیمروں کے ذریعے جنگلات کی لائیو سرویلنس جبکہ سیٹلائٹ مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے۔

    بریفنگ کے مطابق ایک سال میں 5 کروڑ پودے لگانے کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔

    مون سون شجرکاری مہم کے دوران ایک کروڑ سے زائد مزید پودے لگائے جا رہے ہیں۔

    285 جیو ٹیگنگ نرسریاں فعال ہو چکی ہیں جہاں ہر پودے کا مکمل ریکارڈ اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ یقینی بنائی جا رہی ہے۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ سفاری میں جراف کیفے اور ٹری ہاؤس کیفے کی تعمیر بھی مکمل کر لی گئی ہے۔

    دونوں کیفے عوام کو تفریح کی جدید اور عالمی معیار کی سہولیات فراہم کریں گے اور قدرتی ماحول میں ایکو ٹورازم کی نئی سہولت ہیں۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ 5 ہزار سے زائد اہلکاروں پر مشتمل فارسٹ رینجرز فورس میں پہلی بار 215 خواتین بھی شامل ہیں۔

    لکڑی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے بھی کیے گئے ہیں۔

    اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ عوام کی شمولیت سے غازی گھاٹ میں 1500 ایکڑ رقبے پر شجرکاری کی جائے گی۔

    اجلاس میں چھانگا مانگا، سفاری اور وائلڈ لائف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور ایکو ٹورازم کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔

    ایکو ٹورازم اے آئی ٹیکنالوجی پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف ہسپتال پنجاب جنگلات پنجاب وائلڈ لائف جلو پارک جنگلی حیات چھانگا مانگا سفاری پارک شجرکاری مہم غازی گھاٹ فارسٹ رینجرز محکمہ جنگلات پنجاب مریم اورنگزیب مریم نواز شریف وائلڈ لائف ہسپتال
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار
    Next Article بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 11 دہشت گرد جہنم واصل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.