Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
    باہمی تعاون جون 1, 2026

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یورپی یونین کی اعلیٰ ترین نمائندہ برائے خارجہ امور کایا کالاس کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور یورپی یونین کا شراکت دار ہے۔

    یورپی یونین کی اعلیٰ ترین نمائندہ کایا کالاس کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کہنا تھا ہم پچھلے سال انڈیا پاکستان جنگ اور ایران امریکا تنازع کے دوران قریبی رابطے میں رہے.

    اسحاق ڈار کا کہنا تھا آج ہم نے مشترکہ طورپراسٹریٹیجیک مذاکرات کی صدارت کی، ہم نے پچھلے سال نومبر میں مشترکہ اسٹریٹیجیک مذاکرات کیے تھے۔

    اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ امریکا ایران تنازع کے دوران یورپی یونین کے تعاون کا مشکور ہوں، ہم نے سکیورٹی ایشوز اور دہشتگردی کے امور پر بھی بات کی، ہم نے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی افغانستان میں موجودگی پر بھی بات کی۔

    نائب وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات میں مثبت پیشرفت جاری ہے۔

    کایا کالاس کا دورہ اس کا واضح ثبوت ہے، پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون کے فروغ پر اتفاق ہوا ہے۔

    جی ایس پی پلس فریم ورک کے تحت پاکستان اوریورپی یونین کا تجارتی تعاون دونوں فریقوں کیلیے فائدہ مند ہے۔

    نائب وزیراعظم کا کہنا تھا امریکا ایران تنازع میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کویورپی یونین کی جانب سے سراہا گیا۔

    پاکستان خطے میں امن، سفارتکاری اورتنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

    ان کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر تنازع کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔

    سندھ طاس معاہدہ برقرار ہے، حالیہ عدالتی فیصلے نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔

    افغان سرزمین سے دہشتگرد عناصرکی پاکستان میں کارروائیاں بدستورہماری بڑی تشویش ہیں۔

    یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس کا کہنا تھا پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور یورپی یونین کا شراکت دار ہے۔

    پاکستان کو بین الاقوامی قانون کے مطابق اپنے اوراپنے عوام کے دفاع کا حق حاصل ہے۔

    پاک بھارت کشیدگی کے سنگین نتائج برآمد ہوئے، صورتحال مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتی تھی، لیکن یورپی یونین نے مسلسل دونوں ممالک پرتحمل اورکشیدگی میں کمی پرزور دیا، موجودہ صورتحال میں فضائی حملوں کے بجائے مذاکرات ہی بہترین راستہ ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید آگے بڑھانے کی منتظر ہوں، پاکستان خطے کی ایک اہم طاقت اور یورپی یونین کا اہم شراکت دار ہے، پاکستان اوریورپی یونین نے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، یورپی یونین پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے جو امریکا اورچین سے بھی بڑی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026

    ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا

    جون 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    امریکا

    ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا

    جون 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 30, 2026

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ…

    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    خاص خبریں

    ڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل

    مئی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.