Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرآب

    جولائی 17, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی، سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبر منتخب
    خاص خبریں جون 7, 2024

    پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی، سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبر منتخب

    جون 7, 2024Updated:جون 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan elected a non-permanent member of the Security Council
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد (سیار علی شاہ) پاکستان نے سفارتی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کی ہے، پاکستان دو سال کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبر منتخب ہوا ہے۔

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غیر مستقل ممبر کیلئے الیکشن میں پاکستان کو سب سے زیادہ 182 ووٹ ملے ہیں پاکستان 2025 سے 2026 تک سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبر ہوگا۔
    سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکن کے انتخاب کیلئے پاکستان کو 53 ایشیائی گروپ کی حمایت حاصل تھی،

    پاکستان اس سے پہلے سات بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبر رہ چکا ہے، پاکستان اس سے قبل 13-2012، 04-2003، 94-1993، 84-1983، 77-1976، 69-1968، اور 53-1952 میں کونسل میں سات مرتبہ خدمات انجام دے چکا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق نے خارجہ وزارت اور یو این میں پاکستان مشن کو ممبر کے انتخاب میں پاکستان کیلئے بھرپور کوششوں میں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور یہ کامیابی پاکستان کے لئے سفارتی سطح پر بڑی کامیابی قرار دی ہے۔

    وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان سلامتی کونسل کے غیر مستقل ممبر کے طور پرجنوبی ایشیا میں امن اور سلامتی کے فروغ، فلسطین اور کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کے اصول کی حمایت، افغانستان میں حالات معمول پر لانے کی کوششوں کا فروغ
    افریقہ میں سیکورٹی چیلنجوں کے مساوی حل کا فروغ اور اقوام متحدہ کے امن مشنز کی کارکردگی کو بڑھانا کے لئے کردار ادا کرے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں عوام نے وزیر صحت کے بچوں کو سرکاری گاڑی میں اسکول سے لاتے ہوئے روک لیا
    Next Article راولپنڈی میں جنوری تک چھ روٹس پر 78 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرآب

    جولائی 17, 2025

    جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 17, 2025

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرآب

    جولائی 17, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرآب

    جولائی 17, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.