Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے دی
    خاص خبریں مارچ 21, 2025

    پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے دی

    مارچ 21, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے دی،پاکستان نے 205 رنز کا ہدف 16 اوورز میں حاصل کیا۔

    پاکستان ٹیم نے ہدف کےتعاقب کا آغاز شاندار اورجارحانہ انداز میں کیا،پاکستانی اوپنرز محمد حارث اور حسن نواز نے تیز بیٹنگ کے ذریعے ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا،

    پہلی وکٹ گرنے کے کے بعد بھی پاکستانی بیٹرز نے ہدف پر نظریں جما کر تیزبیٹنگ جاری رکھی اور 10 اوورزمیں اسکور 124 تک پہنچا دیا،اس دوران حسن نواز نےاپنی نصف سنچری بھی مکمل کی جبکہ دوسرے اینڈ سے کپتان سلمان آغا نے بھی تیز رن ریٹ کےساتھ بیٹنگ جاری رکھی۔

    دونوں بیٹرزکی تیز بیٹنگ اور پارٹنرشپ کی بدولت پاکستان نےبا آسانی میچ 4 اوورز پہلے ختم کردیا۔ حسن نواز 105 اور سلمان آغا 51 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

    تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 205 رنز کا ہدف دیا تھا،نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے

    نیوزی لینڈ کی بیٹنگ

    پہلی وکٹ گرنے کے بعد نیوزی لینڈ نے پلٹ کرجواب دیا اور تیز بیٹنگ کر کے 4 اوورز میں اسکور 43 تک پہنچا دیا جس کے بعد ٹم سائفرٹ 19 رنز بنا کر حارث رؤف کا شکار بن گئے۔

    پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈکی پہلی وکٹ 3 رنز پر گرگئی،فن ایلن بغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے،دوسری وکٹ 43 رنز پرگری،ٹم سائفرٹ 19 رنز بناکرحارث رؤف کی گیند پرآؤٹ ہوئے،تیسری وکٹ 98 رنزپرگری۔

    چوتھی وکٹ 135 رنز پرگری،جمی نیشم 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،نیوزی لینڈ کی پانچویں وکٹ 141 رنز پر گری، مارک چیپ مین 94 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،مارک چیپ مین نے 44 گیندوں پر 97 رنز بنائے۔

    میچ میں حسن نواز نےٹی 20 میں پاکستان کیلئےتیزترین سنچری کاریکارڈ اپنےنام کرلیا، اس سےقبل ٹی 20انٹرنیشنل میں تیزترین سنچری کا ریکارڈ بابراعظم کے پاس تھا۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کیخلاف بہتر کارکردگی پر حسن نواز مین آف دی میچ قرار پائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیلم میں وزیراطلاعات آتشزدگی سے متاثرہ بازار دواریاں کے تاجران کے پاس پہنچ گئے
    Next Article وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسجد نبوی(ص) میں نماز جمعہ کی ادائیگی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال 27 اکتوبرکا دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں

    اکتوبر 23, 2024
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.