Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی
    خاص خبریں اگست 30, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat UAE by 31 runs to secure second win in tri-series
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 207 رنز بنائے،جواب میں یو اے ای ٹیم 176 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سہ ملکی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایونٹ کی مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی، پاکستان کے 207 رنز کے جواب میں یو اے ای نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 176 رنز بنائے ۔

    شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز تمام کھلاڑی آوٹ ہونے کے بعد 207 رنز بنائے ۔

    صائم ایوب نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 38 گیندوں پر 69 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور نمایاں بلے باز رہے جبکہ حسن نواز نے 26 گیندوں پر 56 رنز بنائے ۔

    یو اے کی جانب سے جنید صدیق اور ساغر علی نے 3،3 جبکہ حیدر علی نے کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم مقرر 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنا سکی، یوں پاکستان نے سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے 31 رنز سے فتح اپنے نام کی ۔

    پاکستان کی جانب سے حسن علی نے تین جبکہ محمد نواز نے دو اور سلمان مرزا اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    یو اے ای کی جانب سے آصف خان 77 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے، شاندار اور جارحانہ 69 رنز اور ایک وکٹ حاصل کرنے پر صائم ایوب میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان، مناہل خان کی 1173 نمبرز کیساتھ پہلی پوزیشن
    Next Article قدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.