Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کو 57 رنز سے ہرادیا
    قومی خبریں مئی 30, 2025

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کو 57 رنز سے ہرادیا

    مئی 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat Bangladesh by 57 runs in the second T20I match
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں 6 وکٹ پر 201 رنز بنائے،جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 144 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی ٹیم نے ٹی ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو 57 رنز سے ہراکر سیریز میں  2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، پاکستان کے 202 رنز ہدف  کے تعاقب میں مہمان ٹیم 19 اوورز میں 144رنز پر آوٹ ہو گئی ۔

    لاہور: (کے ٹو ٹائمز) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے ۔

    صاحبزادہ فرحان 74 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے،حسن نواز 51 ،محمد حارث 41 اور کپتان سلمان علی آغا  19 رنز بناکر آوٹ ہوئے ،بنگلادیش کی جانب سے حسن محمود اور تنظیم حسن نے 2،2 جبکہ راشد حسین نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی کی ٹیم 19 اوورز میں  144 رنز پر ڈھیر ہوگئی، تنظیم حسن ثاقب 51، تنزید حسین 33 اور مہدی حسن مرزا 19 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 3، فہیم اشرف، حارث روف، شاداب خان، خوشدل شاہ اور صائم ایوب نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ جیتنے کے بعد قومی ٹیم نے تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی،شاندار 74 رنز کی اننگز کھیلنے پر صاحبزادہ فرحان کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا، تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ یکم جون اتوار کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے چین کی عالمی ثالثی تنظیم کے قیام پر دستخط کردیئے
    Next Article دہشت گردی کی تمام شکلوں کے خلاف کامیابی حاصل کی جائے گی،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    پاکستان کا قومی ٹیم کو ایشیا ہاکی کپ کیلئے بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

    جولائی 11, 2025

    بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک اور کارروائی،پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں شہید

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    پوٹھوہار

    بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

    جولائی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.