Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان
    خاص خبریں مئی 10, 2025

    پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan and India have agreed to a ceasefire, US President and Ishaq Dar announced
    امریکا کی ثالثی میں بھارت اور پاکستان فوری جنگ بندی کیلئے تیار ہو گئے ہیں ،امریکی صدر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ بھارت اور پاکستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے ، دوسری جانب پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی جنگ بندی کی تصدیق کی ہے ۔

    اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کی ثالثی میں بھارت اور پاکستان فوری جنگ بندی کیلئے تیار ہو گئے ہیں ۔

    امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کردی ہے، اس کیلئے دونوں ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

     ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اوربھارت نے ہوش مندی اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا اور دوطرفہ سیز فائر پر آمادہ ہو گئے ۔

    دوسری جانب نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کردی ہے ۔

    اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر سیز فائر پر اتفاق کرلیا ہے، جنگ بندی پر سہ پہر ساڑھے چار بجے عمل درآمد شروع ہو چکا ہے ۔

    اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے ، امن اور سلامتی کوششوں کے دوران پاکستان کبھی اپنی خومختاری اور سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کو منہ توڑ جواب دیکر بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article جنگ بندی کو علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں قبول کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025

    مانسہرہ: سرن ویلی میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

    اکتوبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025
    کھیل

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمنز ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 5, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے

    اکتوبر 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.