Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاک فضائیہ نے جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرليا
    خاص خبریں جنوری 3, 2026

    پاک فضائیہ نے جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرليا

    جنوری 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Air Force successfully tests latest Timor cruise missile system
    جدید ترین نیویگیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیس یہ میزائل انتہائی کم بلندی پر پرواز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق تیمور ویپن سسٹم کا ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک کے فاصلے پر دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو نہایت درستی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور روایتی وارہیڈ لے جانے کی اہلیت رکھتا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جدید ترین نیویگیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیس یہ میزائل انتہائی کم بلندی پر پرواز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس کے باعث یہ دشمن کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام سے مؤثر طور پر بچ نکلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ویپن سسٹم کا ایئر لانچڈ کروز میزائل کی انتہائی درست حملہ آور صلاحیت پاکستان فضائیہ کی روایتی دفاعی طاقت اور عملی لچک میں نمایاں اضافہ کرتی ہے، جس سے ملک کے مجموعی دفاعی ڈھانچے کو مزید مضبوطی حاصل ہوتی ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق اس کامیاب فلائٹ ٹیسٹ سے پاکستان کی دفاعی صنعت میں حاصل کی گئی تکنیکی پختگی، جدت اور خود انحصاری واضح ہوتی ہے، اس موقع پر پاکستان کی مسلح افواج کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ ممتاز سائنس دان اور انجینئرز بھی موجود تھے جنہوں نے اس جدید ویپن سسٹم کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا ۔

    پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اس شاندار کامیابی پر سائنس دانوں، انجینئرز اور پوری پاکستان فضائیہ ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور ان کی پیشہ ورانہ مہارت، انتھک محنت اور پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے غیر متزلزل عزم کو سراہا ۔

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ ایسی کامیابیاں ٹیکنالوجی میں خود کفالت کے قومی عزم اور بدلتے ہوئے علاقائی سکیورٹی ماحول میں ایک قابلِ اعتبار روایتی دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کی عکاس ہیں ۔

    پاک فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ پاکستان فضائیہ کی عملی تیاری، تکنیکی برتری اور قومی سلامتی کے اہداف کے حصول کی مسلسل کوششوں کی واضح مثال ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی
    Next Article استور کے علاقے برزل ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک افسر، سپاہی اور سول آپریٹر شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ميں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک

    جنوری 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    دسمبر 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.