Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»افغان طالبان کے الزامات پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل، پاکستان کا مؤقف واضح
    خاص خبریں مارچ 18, 2026

    افغان طالبان کے الزامات پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل، پاکستان کا مؤقف واضح

    مارچ 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's Foreign Minister Khawaja Muhammad Asif speaks during a joint press conference with China's Foreign Minister Wang Yi and Afghanistan's Foreign Minister Salahuddin Rabbani after the first China-Afghanistan-Pakistan Foreign Ministers' Dialogue in Beijing on December 26, 2017. / AFP PHOTO / Nicolas ASFOURI
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا ہے۔

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جو عناصر اسکول کے بچوں اور مساجد میں عبادت کرنے والوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، وہ اسپتالوں میں موجود مریضوں کو نقصان پہنچانے اور پھر اس کا الزام پاکستان پر ڈال کر عالمی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش بھی کر سکتے ہیں۔

    دوسری جانب وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کو واضح فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ دہشت گردوں کے ساتھ کھڑے ہیں یا پاکستان کے ساتھ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے روابط افغانستان سے جڑے ہوئے ہیں، اور حالیہ کارروائیاں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور انفرااسٹرکچر کے خلاف کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے کہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنا ضروری ہے۔

    عطا تارڑ نے مزید کہا کہ افغان طالبان کی جانب سے اسپتال پر حملے کا دعویٰ ایک من گھڑت کہانی ہے۔ جہاں کارروائی کی گئی وہاں اسلحہ اور بارودی مواد موجود تھا، اور وہاں ہونے والے دھماکے اس بات کا ثبوت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "آپریشن غضب للحق” کے اہداف بالکل واضح اور مخصوص تھے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے کابل اور ننگرہار میں فضائی کارروائیاں کیں، جن میں اسلحہ کے ذخائر اور تکنیکی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔

    اس سے قبل افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دعویٰ کیا تھا کہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے ایک مرکز پر حملے میں 400 افراد ہلاک ہوئے، تاہم پاکستان نے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ نے پنڈی گھیب دہشت گردی کیس کے ملزمان بری کر دیے
    Next Article امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

    اپریل 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.