Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، شاہین جیت کیئے پرعزم
    کھیل جنوری 19, 2024

    پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، شاہین جیت کیئے پرعزم

    جنوری 19, 2024Updated:جنوری 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pak New Zealand T20 series, Shaheen determined to win
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز،دونوں ٹیموں کے درمیان پنجہ آزمائی جاری ۔شاہین جیت کیئے پرعزم۔کیویز کی کلین سویپ پر نظریں مرکوز۔

    پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ٹی20میچ میں 159رنز کا ہدف دیدیا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے میچ میں قومی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بناسکی۔ پاکستانی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب ایک مرتبہ پھر ناکام رہے۔وہ محض ایک رن بناکر وکٹ گنوابیٹھے، بابراعظم 19رنز بناکر ایڈم ملنے کا شکار بنے جبکہ فخر زمان 9، افتخار احمد 10اور صاحبزادہ فرحان ایک رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

    وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 6چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے 90رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ محمد نواز نے میچ کے اختتامی لمحات میں 9گیندوں پر 21رنز کی اننگز کھیلی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے لوکی فرگوسن اور میٹ ہنری نے 2، 2 جبکہ ایڈم ملنے نے ایک وکٹ حاصل کی۔قومی ٹیم کے 159رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کی 20کے مجموعی سکور پر تین وکٹس گر چکی ہیں۔نیوزی لینڈ کی قومی ٹیم کے خلاف محتاظ بیٹنگ جاری ہے۔

    Pak New Zealand Shaheen T20 series پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا کی سب سے مضبوط کرنسی کون سی ہے؟
    Next Article ہزارہ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی جانب سے ہزارہ کلچر ڈے کا اہتمام
    Ume Roman

    Related Posts

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025

    پشاور کور نے 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

    دسمبر 30, 2025

    ارشد ندیم کو شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.