سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے  رہائشی یا تجارتی مقاصد کے لیے سولر پینل استعمال کرنے والے افراد پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس پیشرفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ سی پی پی اے نے 12 کلو واٹ یا اس سے زیادہ بجلی لگانے والے رہائشی اور کمرشل صارفین پر 2000 روپے فی کلو واٹ ٹیکس کی تجویز دی ہے۔سی پی پی اے کی سفارش، جسے منظوری کے لیے وزارت توانائی (پاور ڈویژن)…

جمعہ کو اوگھی کے کنڈا کڑی کے جنگلات میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار امیر خادم نے بتایا کہ "واقعے کی اطلاع ملنے پر ہماری ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ہلاک شدگان کو اوگھی کے ہسپتال منتقل کر دیا”۔ مقامی لوگوں کے مطابق تینوں چرواہے اپنے ریوڑ اور…