Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہمارے ارکان آزاد نہیں پارٹی مینڈیٹ لے کر آئیں ہیں، چھوڑ کر گئے تو عدالت جائینگے: گوہر خان
    خاص خبریں فروری 12, 2024

    ہمارے ارکان آزاد نہیں پارٹی مینڈیٹ لے کر آئیں ہیں، چھوڑ کر گئے تو عدالت جائینگے: گوہر خان

    فروری 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Our members have come with a party mandate, not independent, if they leave, they will go to court. Gohar Khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما گوہر خان نے کہا ہے ہمارے ارکان آزاد نہیں پارٹی مینڈیٹ لے کر آئیں ہیں، چھوڑ کر گئے تو عدالت جائیں گئے۔

    بیرسٹر گوہر خان نے پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان آزاد امیدواروں کے خلاف عدالتوں سے رجوع کریں گے جو دوسری جماعتوں میں شامل ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ بیان این اے 121 سے پی ٹی آئی کے منتخب رہنما وسیم قادر کے  پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) میں شمولیت کے بعد سامنے آیا ہے۔

    گوہر خان کا کہنا تھا کہ اس بار وہ آزاد امیدواروں کی خرید و فروخت بند کر دیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ’یہ طرز عمل کسی اور جماعت میں جاری نہیں رہنا چاہیے، ہم نے ارکان سے حلف یا استعفے نہیں مانگے‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ‘تاہم ایک دن میں فیصلہ ہو جائے گا کہ کس پارٹی میں شامل ہونا ہے، ہم جس پارٹی میں بھی شامل ہوں گے، مخصوص سیٹیں ہماری ہوں گی، فی الحال کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا جا رہا جس سے ہماری سیٹوں کو خطرہ ہو’۔

    بیرسٹر گوہر نے 50 نشستوں پر جیت کی تقریر پر نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے کہا تھا ڈیل ہو گئی، چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ پارٹی پوزیشن پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے اپوزیشن کے کردار کو ترجیح دیں گے۔

    court Gohar Khan Independent party mandate ارکان آزاد گوہر خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article چار سیاسی پارٹیوں کی 12 خواتین قومی اسمبلی کی رکن منتخب
    Next Article کون بنے گا ملک کا وزیراعظم؟ سیاسی جماعتوں نے جوڑتوڑ شروع کردی
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.