Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری
    خاص خبریں جولائی 8, 2025

    گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری

    جولائی 8, 2025Updated:جولائی 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Orders issued to all institutions to remain alert in view of the flood situation in Gilgit-Baltistan
    ہنگامی صورتحال میں بروقت ریسکیو اور بحالی کے عمل کو شروع کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں اور محکموں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے ممکنہ سیلاب کی صورت میں تمام اقدامات اٹھانے کی ہدایات بھی کردیں ۔

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گلیشیرز پگھلنے کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں سیلاب اور دریاؤں کی سطح میں اضافے کی وجہ سے درپیش سیلابی صورتحال کے پیش نظر احکامات جاری کئے ۔

    اپنے ایک بیان میں حاجی گلبر خان نے گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (GBDMA)، ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کے احکامات دیئے ہیں ۔

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ آفیسران کو سیلابی صورتحال اور دریاؤں کے پانی کی سطح میں اضافے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات سے بچاؤ کیلئے بروقت اقدامات کرنے کے احکامات دیئے ہیں ۔

    وزیر اعلیٰ نے کہا کہ متعلقہ محکمے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت ریسکیو اور بحالی کے عمل کو شروع کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں سکول وین گہری کھائی میں جا گری، 26 طلبا و طالبات زخمی
    Next Article الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا اعلامیہ کالعدم قرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.