Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، اعلامیہ جاری

    جولائی 10, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار اور رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے

    جولائی 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی و اسلام آباد میں پانچ دن کیلئے شادی ہالز اور ریسٹورینٹس بند رکھنےکا حکم
    پوٹھوہار اکتوبر 10, 2024

    راولپنڈی و اسلام آباد میں پانچ دن کیلئے شادی ہالز اور ریسٹورینٹس بند رکھنےکا حکم

    اکتوبر 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Order to keep wedding halls and restaurants closed for five days in Rawalpindi and Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومت کی جانب سے راولپنڈی و اسلام آباد میں پانچ دن کیلئے شادی ہالز اور ریسٹورینٹس بند رکھنےکا  فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکم اسلام آباد  میں  شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرس کے  پیش نظر کی اگیا ہے۔ حکم کے تحت 12 سے 16 اکتوبر کے دوران  شادی ہال،کیفے، ریسٹورینٹ اور اسنوکرکلب بند رکھے جائیں گے۔

    یاد رہے ایس ای او سربراہ اجلاس 16 اور 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہورہا ہے جس میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ سمیت مختلف ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔  پولیس کے مطابق ایس ای او سربراہ اجلاس  کے دوران  جڑواں شہروں میں سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 12 سے 16 اکتوبر کے دوران شادی ہال،کیفے، ریسٹورینٹ اور اسنوکرکلب بندکرنےکا حکم بھی دیا گیا ہے۔

    اس ضمن میں پولیس نے تاجروں، ہوٹل اور ریسٹورینٹ مالکان کو نوٹسز جاری کردیے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائےگی۔ دونوں شہروں میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان بھی کیاگیاہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک پولیس کی گاڑی پر حملہ،دو پولیس اہلکار شہید
    Next Article پاکستان میں سرمایہ کاری کو بڑھانے کیلئے نہایت ہی پرجوش ہیں،سعودی وزیر
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، اعلامیہ جاری

    جولائی 10, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026

    آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار اور رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے

    جولائی 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، اعلامیہ جاری

    جولائی 10, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار اور رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے

    جولائی 10, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں ’’آپریشن شعبان‘‘ کامیابی سے جاری، 5 روز میں 75 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، اعلامیہ جاری

    جولائی 10, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار اور رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے

    جولائی 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.