Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    فیچرڈ جنوری 6, 2025

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جنوری 6, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Order to arrest and produce Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
    ملزم پیش ہوا نا ہی وکیل، مسلسل عدم پیشی ناقابل قبول ہے۔،عدالت کا اظہار برہمی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹرٹ کی عدالت نے شراب برآمدگی اور غیر قانونی اسلحہ  کے مقدمے میں مسلسل عدم پیشی پر ملزم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

    جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے جج مبشر حسن چشتی نے کیس کی سماعت کی،اس دوران  تفتیشی افسر اور ملزم کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔

    عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزم پیش ہوا  اور نا ہی وکیل، مسلسل عدم پیشی ناقابل قبول ہے ۔

    فاضل جج نے ایس ایس پی آپریشنز کو ملزم کوگرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا اور کیس کی مزید سماعت بھی 21 جنوری تک ملتوی کر دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاداکار لہری کا اصل نام کیا تھا اور کتنا عرصہ فلموں میں کام کیا
    Next Article جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی ٹیم کو وائٹ واش کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.