Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات
    گلگت بلتستان فروری 21, 2024

    اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات

    فروری 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Opposition leader Gilgit-Baltistan Assembly Kazem Maysam meeting with Ali Amin Gandapur
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم کی نامزد وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات، والد کی وفات پر تعزیت اور وزیراعلٰی کی نامزدگی پر نیک خواہشات کا اظہار.

    پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان اسمبلی و اپوزیشن لیڈر جی بی کاظم میثم نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و نامزد وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علی امین گنڈا پور کے والد کی رحلت پر تسلیت و تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی و مغفرت کے لیے دعا کی۔ اس موقع وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ کے طور پر نامزدگی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے تعزیت کے لیے آمد پر شکریہ ادا کیا اور گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے حکومت سازی مکمل ہونے کے فورا بعد دوبارہ میٹنگ کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے مشکل ترین وقت میں پاکستان سمیت گلگت بلتستان میں مجلس وحدت کے اصولی سٹینڈ کو سراہا اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ دینے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

    Ali Amin Gandapur Gilgit Baltistan Kazem Maysam علی امین گنڈاپور کاظم میثم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم میں بھاری پتھر اٹھانے کا دلچسپ کھیل آج بھی زندہ ہے
    Next Article گلگت بلتستان کےلئے اعزاز و تحسین کا لمحہ, ورلڈ یوتھ فیسٹیول روس کیلئے آٹھ پروفیشنلز اور سٹوڈنٹس منتخب ہوگئے
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پنجاب

    پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.